Mchoudhary

Add To collaction

اُداسیوں بھرے پل بقلم ملیحہ چودھری

عجیب سا ٹرانا ہے یہ زندگی ایک سمندر ہے جسکی گہرائی کو ناپ نہیں سکتے ہر غم کو انسان کسی نہ کسی طرح گزار ہی دیتا ہے اور کر بھی کیا سکتا ہے بے بس ہوتا ہے نہ بے حد بے بسی کی انتہا کو چھوتا ہے کیوں صرف اس لیے کہ سامنے والا انسان خوش رہے ہیں نہ___؟ کبھی کبھی دل کرتا ہے عابدی نیند سو جاوں کبھی نہ اٹھنے کے لئے پھر سوچتی ہوں نہیں یار ایسا کیوں سوچ رہی ہے تیرے اپنے ہے نہ اُنکو ضرورت ہے تیری ....... لیکن یہ سوچ صرف کچھ وقت تک رہتی ہے اور اس سوچ میں میں جب گزرے وہ ہر لمحہ اُداسی بھرے پل فلم کا پردہ بن کر آنکھوں کے سامنے رقص کرتے ہے تو بے شمار آنسوؤں گالوں پر بہہ پھسلتے ہے...... آخر کیوں____؟ ایسا کیوں کرتے ہے وہ لوگ جنکو ہم اپنی محبت کہہ دیتے ہیں دل کا وہ مقام سونپ دیتے ہیں جسکو ہم خود بھی عمل میں نہیں لاتے کیوں خوف ہوتا ہے اس شخص کو کھونے سے جسکے خواب ہم اپنی آنکھوں سے تعبیر ہونا دیکھنا چاہتے ہیں.......


پتہ ہے میں محبّت کی اس راہ پر چلتے ہوئے کچھ اس طرح سے زخمی ہوں کہ جیسے کسی نے جان وجود سے بہت بری طرح کھینچ لی ہو ایسے زخمی ہوں کہ جیسے کسی نے میرے دل کو اپنے ہاتھوں میں لے کر نچوڑ ڈالا ہو اور اُسکا خون کہی بہہ گیا ہو

میں رونا چاہتی ہوں پر آنکھوں سے آنسوں ہی نہیں بہہ رہے ہے کوئی سمجھ نہیں رہا کوئی يا سمجھنا نہیں چاہتا کیوں ہوتا ہے ایسا کہ بسس یہ دنیا خود کا سوچتی ہے ___؟🤧🤧

میں پوچھتی ہوں آپ لوگوں سے کیا یہ دنیا صرف خود سے ہی محبّت کرتی ہے کیا___؟ وہ ایسا کیا خود میں دیکھ لیتے ہیں جو سامنے والے کی اچھائی بھی مند پڑ جاتی ہے__؟

اُنکی ذات کے آگے اُنکی چاہت اُنکے احساسات سب ختم ہو جاتے ہیں کیوں ہے یہ دنیا اتنی خودغرض کیوں___؟😥😥😥

بقلم ملیحہ چودھری



   20
11 Comments

Alfia alima

16-Sep-2022 03:34 PM

بہت خوبصورت

Reply

Shnaya

13-May-2022 08:59 PM

👏👏👌

Reply

Abraham

13-May-2022 10:11 AM

Superb

Reply